: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن،11جون(ایجنسی) ملکہ الزبتھ II کے 90 ویں سالگرہ کے موقع پر برطانیہ میں آج سے تین روزہ تقریب کا آغاز ہوا. ملکہ الزبتھ اور اُن کا خاندان، آج اُن کے نوے برس مکمل ہونے کی خصوصی تقریبات میں شریک ہو گا۔ اِس موقع پر ملکہ ایک خصوصی
پریڈ کا معائنہ بکنگھم پیلس کی بالکونی سے کریں گی۔ آج کے دن کی تمام تقریبات میں ملکہ کے ہمراہ اُن کے شوہر پرنس فلپ بھی ہوں گے۔ آج کی تقریبات کو دیکھنے کے لیے ایک بہت بڑے ہجوم کی توقع کی جا رہی ہے۔ ملکہ کا یومِ پیدائش اکیس اپریل ہے لیکن تقریبات کا اہتمام بہتر موسم کی وجہ سے آج کیا جا رہا ہے۔